ایفلوئنٹ ٹریٹمنٹ پلانٹ نصب




 ادارہ تحفظ ماحولیات سندھ کے ڈائریکٹر جنرل نعیم مغل نے بتایا کہ کورنگی انڈسٹریل ایریا میں حکومت نے ایفلوئنٹ ٹریٹمنٹ پلانٹ نصب کیا ہے اس لیے تمام صنعتوں کو اپنا سیوریج کا کیمیکل زدہ گندا پانی ٹریٹمنٹ کیلیے یہاں ڈالنا چاہیے لیکن اگر کسی صنعت نے اس ضابطے کی خلاف ورزی کی تو سختی سے نمٹا جائے گا،انھوں نے بتایا کہ اس ضمن میں ادارہ تحفظ ماحولیات نے کورنگی سیکٹر ڈی سیون کے نالے سے عید قرباں سے قبل ہی سیوریج کے پانی کے نمونے حاصل کرلیے ہیں اور اب تعطیلات کے بعد دوبارہ نمونے لیے جائیں گے۔

No comments:

Post a Comment